جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

اگلی حکومت ہماری ہوئی تو آپ کو یہ عہدہ دینگے، عمران خان کی چوہدری نثار کو ناقابل یقین آفر

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے چوہدری نثار سے رابطوں میں اضافے کا انکشاف، سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ(ن) کے رہنما  کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت کے ساتھ  آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کی صورت میں پارٹی امیدوار کھڑا نہ کرنے کی یقین دہانی،عام انتخابات میں کامیابی کے بعد صدر مملکت بنانے کی پیشکش بھی کی گئی ہے۔

روزنامہ خبریں کے مطابق شہباز شریف اور چوہدری نثار کے درمیان لاہور میں ہونے والی حالیہ ملاقات بے نتیجہ رہی، دونوں رہنماﺅں کے مابین لگ بھگ ڈیڑھ گھنٹہ ملاقات ہوئی۔انہوں نے کھانا بھی اکٹھے کھایا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں چوہدری نثار بے بسی کی تصویر نظر آئے جبکہ شہباز شریف نے انہیں کھانا کھلا کر اور برداشت کا درس دے کر نئی امید کے ساتھ روانہ کیا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…