جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

چیف جسٹس ثاقب نثار اپنی اہلیہ ساتھ لے کر بغیر پروٹوکول کے ایسی جگہ پہنچ گئے کہ پولیس حکام کی دوڑیں لگ گئیں 

datetime 1  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار اپنی اہلیہ کیساتھ بغیر پروٹوکول کے سی ویو پہنچ گئے ، چیف جسٹس کے سی وی پہنچنے کی اطلاعات ملتے ہی ایس ایچ او درخشاں سی ویو میں ان کے آس پاس رہے ۔ تاہم اس موقع پر چیف جسٹس اور ان کی اہلیہ کی کیساتھ کچھ تصاویر بھی بنائیں ۔یاد رہے کہ سندھ کے ہسپتالوں کی حالت زار،

تھرپارکر میں بچوں کی اموات پرچیف جسٹس کا سندھ حکومت پر اظہار برہمی، سیکرٹری صحت کی سرزنش، سیکریٹری صاحب آپ کسی اور محکمے میں خدمت کیلئے کیوں نہیں چلے جاتے،و الدین بچوں کو اسپتال میں داخل کرتے ہیں کچھ دیر بعد لاش تھما دی جاتی ہے، جسٹس ثاقب نثار نے محکمہ صحت کی کرپشن بے نقاب کرنے کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا عندیہ دیدیا تھا ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…