جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

’’لائیاں کتھے،ودائیاں کتھے‘‘مریم اورنگزیب کی ایسے شخص کیساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کہ نوازشریف کیساتھ مریم نوازبھی حیران رہ جائینگی

datetime 27  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات ، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنماءمریم اورنگزیب اور مصدق ملک کی پاکستان کی ایسی شخصیت کیساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے کہ دیکھ کر نواز شریف تو کیا مریم نوازبھی حیران رہ جائیں گی یہ تصویر کسی اور نے نہیں بلکہ معروف صحافی و تجزیہ کار

عامر متین نے ٹوئٹر پر جاری کی جس میں مریم اورنگزیب اور مصدق ملک پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کیساتھ کھڑے ہیں۔ عامر متین نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ”لائیاں کتھے، ودائیاں کتھے۔واضح رہے کہ یہ تصویر  پی ایس ایل تھری فائنل کے موقع پر لی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…