ہفتہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

نواز شریف کے قریبی ساتھی ظفر حجازی پر عدالت نے بجلیاں گرادیں،اہم کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 26  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایس ای سی پی ریکارڈ ٹمپرنگ کیس ، ظفر حجازی کی کیس خارج کرنے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ای سی پی ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ظفر حجازی کی کیس خارج

کرنے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ان کی درخواست خارج کر دی ہے۔ ظفر حجازی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے 7مارچ کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے ان کی درخواست مسترد کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قید بھی نعمت ہوتی ہے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…