جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

’’غلاظت کا ایک بدبودار گڑھا ہے جس کا نام پی ٹی آئی ہے‘‘ عامر لیاقت کے تحریک انصاف میں شامل ہونے کے بعد ریحام خان میدان میں آگئیں،ماضی میں کئے ایک انٹرویو کا قصہ چھیڑ دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عامر لیاقت کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان بھی میدان میں آ گئیں،ایک ٹویٹ کرتے ہوئے ریحام خان نے  کہا کہ کیا عامر لیاقت اب وہ انٹرویو چلائیں گے جو انہوں نے میرے ساتھ 2015 میں کیا تھا ؟ یا اسے اپنے طریقے سے تحریک انصاف میں بلیک میل کریں گے۔

ریحام خان نے ٹویٹر پرعامر لیاقت کی جانب سے کیا جانے والے ٹویٹ کا سکرین شاٹ بھی شیئر کیا جس میں ریحام خان نے پیغام لکھا کہ یہ وہ ٹویٹ ہے جو کہ انہوں نے میرے ساتھ انٹرویو کے فوری بعد کیا تھا۔جس میں عامر لیاقت نے لکھا تھا کہ ایک بات تو طے ہو گئی کہ غلاظت کا ایک بدبو دار گڑھا ہے جس کا نام پی ٹی آئی ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…