جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

شہباز شریف کی 72 گھنٹوں میں آرمی چیف سے دوسری بار خفیہ ملاقات کاانکشاف، ملاقات کے لیے شہباز شریف ہنگامی طور پر راولپنڈی پہنچے

datetime 19  مارچ‬‮  2018 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی آرمی چیف سے 72 گھنٹوں میں دوسری بار خفیہ ملاقات، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی راولپنڈی میں

اہم شخصیت سے ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی آرمی چیف سے تین دنوں میں یہ تیسری ملاقات ہے۔ شہباز شریف ہنگامی طور پر دو بج کر 25 منٹ پر اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچے اور ملاقات کے لیے چلے گئے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…