جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

کراچی کی بندرگاہ پر خوفناک حادثہ، دو جہاز آپس میں ٹکرا گئے

datetime 19  مارچ‬‮  2018 |

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کی بندرگاہ پر خوفناک حادثہ پیش آیا ہے، بندرگاہ پر دو جہاز آپس میں ٹکرا گئے، پورٹ کے ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ بحری جہازوں کے آپس میں ٹکرانے کی وجہ سے کنٹینرز سمندر میں گر گئے ہیں، اس کے علاوہ ڈیپ پورٹ انتظامیہ نے

فوری طور پر آپریشن کرتے ہوئے کرینوں کو نقصان سے بچا لیا۔ اس حادثے کے بعد سب سے گہرے ٹرمینل پر جہازوں کی آمد و رفت معطل کر دی گئی ہے۔ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ گرے ہوئے کنٹینر نکالنے کے بعد ہی جہازوں کی آمد و رفت شروع ہو سکے گی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…