بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی خواتین سیاستدانوں کے ناجائز جنسی تعلقات ،ریحام خان نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (آن لائن) ریحام خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین سیاستدانوں کو جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے۔ خواتین کو جنسی تعلق کی بنیاد پر پوزیشن دی جاتی ہیں۔ رواں سال انتخابات ہوتے ہوئے نظر نہیں آتے۔ جرمن میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ پاکستان میں خواتین سیاستدانوں کو جنسی طو رپر

ہراساں کیا جاتا ہے۔ خواتین سیاستدانوں کو مخالف پارٹی والے ہراساں کرتے ہیں۔ خواتین کو جنسی تعلق کی بنیاد پر پوزیشن دی جاتی ہے۔ جبکہ کئی خواتین کو آفر سے انکار پر سیاست چھوڑنی پڑی۔ انہوں نے مزید کہا کہ رواں سال انتخابات ہوتے ہوئے نظر نہیں آتے اگر انتخابات ہوئے تو ہری کتاب انتخابی نتائج پر اثر انداز ہوسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…