اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

عائشہ گلالئی پر کارکنوں کا انڈوں اور ٹماٹروں سے حملہ

datetime 17  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولپور( آن لائن )تحریک انصاف کی منحرف رکن اسمبلی عائشہ گلالئی پرکارکنوں کا انڈوں اور ٹماٹروں سے حملہ ، بال بال بچ گئیں،’’گوعائشہ گو‘‘ کے نعرے بھی لگا دیئے۔تفصیلات کے مطابق بہاولپور میں عائشہ گلالئی کے سامنے پی ٹی آئی کارکنوں نے انڈے اور ٹماٹر پھینک دئیے۔ عائشہ گلالئی نجی ہوٹل پہنچیں تو وہاں موجود خواتین سمیت کھلاڑیوں نے احتجاج کیا جبکہ انڈے اور ٹماٹر پھینکے

تاہم وہ خوش قسمتی سے بچ گئیں، اس دوران دونوں جانب سے گو عائشہ گو کے نعرے بھی لگائے گئے۔عائشہ گلالئی نے الزام لگایا کہ انڈے پھینکنے والوں کو کسی نے بھٹکایا ہے۔ پی ٹی آئی کی منحرف نے کہا کہ جوتے اور سیاہی کی سیاست عوامی ردعمل اور انقلاب کی نشانی ہے۔ انہوں نے انڈے پھینکنے والوں کو یہ کہہ کر معاف کر دیا کہ ان کو کسی نے بھٹکا دیا ہے۔ عائشہ گلالئی (آج) بھکر جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…