بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف کو بچانے کیلئے شہبازشریف کا فوج سے رابطہ،فوج نے کیا جواب دیا،سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

datetime 16  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے دعویٰ کیا ہے کہ  وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ( ن) کے صدر شہباز شریف نے نواز شریف کے لئے فوج سے ڈیل مانگی ہے تا ہم فوج نے نواز شریف کے لئے ڈیل لینے سے انکار کر دیا ہے۔ اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے  روف کلاسرا کا کہنا تھا کہ شریف فیملی ایک بار پھر سے نئی ڈیل کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور اس مقصد کے لئے وزیراعلیٰ

پنجاب شہباز شریف نے فوج سے رابطہ کیا ہے ، شہباز شریف نے فوج سے نواز شریف کے لئے ڈیل مانگی ہے تا ہم فوج نے شہباز شریف کو کوئی بھی ڈیل دینے سے صاف انکار کر دیا ہے۔فوج نے شہباز شریف سےکہہ دیا ہے  کہ آپ جانیں اور آپ کی عدالتیں جانیں۔ہم نہ آپ کو سزا دلوا سکتے ہیں اور نہ ہی سزا سے بچا سکتے ہیں۔واضح رہے کہ نیب میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کیخلاف کئی ریفرنسز پر سماعت ہورہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…