پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لڑکیوں کو محبت اور نوکری کا جھانسہ دیکر زیادتی کا نشانہ بنانے والا گروہ گرفتار ،گروہ 4لڑکوں پر مشتمل ،چھاپے پرفارم ہاؤس سے کیا کچھ برآمد ہوا

datetime 16  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن)کراچی پولیس نے لڑکیوں کو محبت اور نوکری کا جھانسہ دے کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے گروہ کو گرفتار کرلیا۔چار لڑکوں پر مشتمل یہ گروہ لڑکیوں کو محبت یا نوکری کا جھانسہ دے کر اعتماد میں لیتا اور پھر انہیں زیادتی کا نشانہ بناتا تھا۔ڈی آئی جی پولیس ویسٹ زون عامر فاروقی نے بتایا کہ پولیس نے کالج کی لڑکیوں سے اجتماعی زیادتی کرنے والے گروہ کا سراغ لگایا اور کارروائی کرکے 4 لڑکوں کو گرفتار کیا۔

ڈی آئی جی ویسٹ عامر فاروقی نے مزید بتایا کہ چار لڑکوں پر مشتمل گروہ لڑکیوں کو محبت اور نوکری دلوانے کا جھانسہ دے کر کر زیادتی کرتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ملزمان لڑکیوں کو فارم ہاؤس لے جاکر زیادتی کا نشانہ بناتے تھے، پولیس نے ملزمان کے جرائم کی متعدد وڈیوز بھی حاصل کرلی ہیں۔ڈی آئی جی ویسٹ کے مطابق ملزمان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ میں متعدد تصاویر موجود ہیں جن میں وہ اسلحہ سے لیس نظر آرہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…