بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

جو کہا کر دکھایا، صادق سنجرانی کے چیئرمین سینٹ منتخب ہونے کے بعد عمران خان کھل کر سامنے آ گئے، مخالفین کو تگڑا جواب، دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 12  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن کی جانب سے چیئرمین سینٹ کے امیدوار صادق سنجرانی منتخب ہو گئے ہیں، واضح رہے کہ صادق سنجرانی کو تحریک انصاف کے بارہ سینیٹرز کی حمایت بھی حاصل تھی، تحریک انصاف کے چیئرمین چاہتے تھے کہ چیئرمین سینٹ بلوچستان سے ہو اور ان کی یہ خواہش اب پوری ہو چکی ہے، صادق سنجرانی کے منتخب ہونے کے بعد تحریک انصاف نے پیغام جاری کیا ہے،

جس میں عمران خان کی جانب سے کہا گیا کہ میں صادق سنجرانی کو چیئرمین سینٹ بننے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں، اس کے ذریعے وفاق مضبوط ہو گا، عمران خان نے مزید کہا کہ ہم بلوچستان کے عوام اور وفاق کے لیے خوش ہیں۔ عمران خان نے سینٹ انتخابات سے قبل وزیراعلیٰ بلوچستان سے مل کر اپنی تمام سیٹیں ان کے حوالے کی تھیں کیونکہ وہ چاہتے تھے چیئرمین سینٹ بلوچستان سے ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…