پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

چیف جسٹس آف پاکستان کے چینجنگ روم سے خفیہ ایجنسی کا اہلکار رنگے ہاتھوں گرفتار۔۔کیا کام کر رہا تھا کہ جسٹس ثاقب نثار کے سکیورٹی سٹاف کو فوری حرکت میں آنا پڑ گیا

datetime 8  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان کے چینجنگ روم میں موبائل استعمال کرنے والے سپیشل برانچ کا اہلکار پکڑا گیا، سکیورٹی سٹاف نے پکڑکر رجسٹرار سپریم کورٹ کے سامنے پیش کر دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کے چینجنگ روم میں خلاف ضابطہ موبائل فون استعمال کرنے والے

سپیشل برانچ کے اہلکار علی بٹ کو چیف جسٹس کے سکیورٹی سٹاف نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ علی بٹ چیف جسٹس کے چینجنگ روم میں خلاف ضابطہ موبائل فون کا استعمال کر رہا تھا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے سکیورٹی سٹاف نے سپیشل برانچ کے اہلکار کو فوری طور پر پکڑ کر رجسٹرار سپریم کورٹ کے سامنے پیش کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…