پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

عدت کے معاملے پر بشریٰ بی بی کو بدنام کرنے پر معروف اینکر رابعہ انعم اپنے ہی ادارے پر برس پڑیں،اخلاقیات سے گری صحافت پر شرمندہ ہوتے ہوئے کیا اعلان کرڈالا

datetime 7  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی تیسری شادی سے متعلق قومی اخبار میں شائع خبر پرمعروف اینکر رابعہ انعم بھی بول پڑیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں ایک قومی اخبار نے عمران خان کی تیسری شادی سے متلعق ایک رپورٹ شائع کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ عمران نے بشری بی بی سے دوران عدت نکاح کیا تھا۔قومی اخبار کی اس رپورٹ پر کچھ صحافیوں کی جانب سے تنقید کی گئی۔اسی طرح معروف اینکر رابعہ انعم نے بھی اس متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے کہا

کہ مجھے بطور عورت انتہائی افسوس اور مایوسی ہوئی ہے کہ جس طرح سے عدت کے معاملے کو ایک ایسی خاتون کے خلاف استعمال کیا گیا جو ایک عوامی شخصیت بھی نہیں ۔میں اس اخلاقیات سے گری ہوئی سیاست اور اس سے بھی زیادہ اخلاقیات سے گری ہوئی صحافت پر شرمندہ ہوں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ایک قومی اخبار کی رپورٹ میں عمران کی تیسری شادی سے متعلق یہ بھی لکھا گیا تھا کہ مفتی سعید سے نکاح کی اصل تاریخ چھپانے کے لئے وعدہ بھی لیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…