بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

چوہدری نثار مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں کیوں شریک نہ ہوئے،خود نہیں آئے یا انہیں بلایا ہی نہیں گیا؟مشاہد اللہ خان نے ’’اندر کی بات‘‘ بتادی

datetime 27  فروری‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ و مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما چوہدری نثار علی خان مرکزی مجلس عامل کے اجلاس میں شریک نہ ہوئے ۔ذرائع کے مطابق چوہدری نثار علی خان پارٹی کی کچھ پالیسیوں پر تحفظات رکھتے ہیں اور پارٹی میں دی جانے والی اپنی تجاویزکو پذیرائی نہ ملنے پر اجلاسوں میں شریک نہیں ہو رہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے

ہوئے مرکزی رہنما مشاہد اللہ خان نے کہا کہ چوہدری نثار مرکزی مجلس عاملہ کے ممبر ہیں انہیں ضرور دعوت دی گئی ہو گی اگر وہ نہیں آئے تو یہ ان سے پوچھا جائے ۔انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار مسلم لیگ (ن) میں موجود ہیں اور نواز شریف ان کے لیڈر ہیں۔ پارٹی میں اختلافی بات کرنا ہر کسی کا حق ہے اور یہ جمہوریت کیلئے صحتمند رویہ ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…