بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

حسین حقانی کو انٹر پول کے ذریعے گرفتار کرکے وطن واپس لانے کا فیصلہ

datetime 24  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) میمو گیٹ سکینڈل کے مرکزی کردار اور امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کو انٹر پول کے ذریعے گرفتار کرکے وطن واپس لانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ، وزارت داخلہ سے منظوری کے بعد ایف آئی اے نے انٹر پول ہیڈکوارٹر فرانس کو خط لکھ دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حسین حقانی عدالتی مفرور ہیں اور انہیں سپریم کورٹ کے حکم پر پاکستان واپس لانے کیلئے انٹر پول ریڈ وارنٹ جاری کرے ۔تفصیلات کے مطابق

وزارت داخلہ نے میمو گیٹ سکینڈل کے مرکزی کردار اور امریکہ میں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی کو انٹر پول کے ذریعے گرفتار کرکے پاکستان واپس لانے کی منظوری دے دی ہے اور ایف آئی اے نے انٹر پول ہیڈکوارٹر فرانس کو مراسلہ ارسال کردیا ہے خط میں کہا گیا ہے کہ حسین حقانی عدالتی مفرور ہیں جو کہ دوہزار بارہ میں سپریم کورٹ میں واپسی کی یقین دہانی کروا کر گئے تھے لیکن متعدد بار نوٹس جاری کرنے کے باوجود پیش نہیں ہورہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…