اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

قصور جنسی سیکنڈل پر شاہد مسعود کے انکشافات ،چیف جسٹس کے حکم پر بننے والی تحقیقاتی کمیٹی سے کیا نکلا ،سب کچھ سامنے آگیا

datetime 24  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی شاہد مسعود زینب قتل کیس میں کئے جانے والے انکشافات کے بعد انکوائری کمیٹی کو مطئمن کرنے میں ناکام ہو گئے،ڈی جی ایف آئی اے کی سربراہی میں تحقیقات کرنے والے کمیٹی بھی کسی  ٹھوس نتیجے پرنہیں پہنچ سکی۔ذرائع نے بتایا کہ انکوائری کمیٹی نے  شاہد مسعود کو ایک سوالنامہ دیا تھا جس میں 40 سوال شامل تھے لیکن ڈاکٹر شاہد مسعود تاحال انکوائری کمیٹی کو مطمئن کرنے میں ناکام ہیں۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے

کہ شاہد مسعود کالے شیشوں والی لینڈ کروزر میں ایف آئی اے ہیڈکوارٹر آئے تھے تاہم یہ واضح نہیں ہوسکاکہ وہ گاڑی کس ادارے یا کس شخصیت کی ملکیت ہے۔  ذرائع کے مطابق شاہد مسعود نے پہلی پیشی پر انکوائری کمیٹی کے ارکان پر رعب جھاڑنے کی کوشش کی لیکن اگلی دو پیشیوں پر ان کوآگاہ کر دیا گیا تھا کہ تحقیقاتی کمیٹی کو مینڈیٹ سپریم کورٹ نے دیا ہے۔ شاہد مسعود سے کی جانے والی تفتیش کی رپورٹ یکم مارچ کو سپریم کورٹ میں جمع کروائی جائے گی۔

 

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…