جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

نوازشریف کی نااہلی کے بعد ن لیگ کا حیرت انگیز فیصلہ، باتیں شہبازشریف،کلثوم نواز ،راجہ ظفرالحق اور مریم نواز کی ہوتی رہیں اور پارٹی کا صدر ایک اور اہم شخصیت کو بنانے کا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 22  فروری‬‮  2018 |

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) نوازشریف کی نااہلی کے بعد ن لیگ کا حیرت انگیز فیصلہ، باتیں شہبازشریف،کلثوم نواز ،راجہ ظفرالحق اور مریم نواز کی ہوتی رہیں اور پارٹی کا صدر ایک اور اہم شخصیت کو بنانے کا فیصلہ کرلیاگیا،تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مسلم لیگ(ن) سردار یعقوب خان ناصر کو مسلم لیگ(ن)

کا قائمقام صدر بنانے کا فیصلہ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سپریم کورٹ نے نوازشریف کو پارٹی صدارت کے لئے نا اہل قرار دیا تھا جس کے بعد مسلم لیگ(ن) کے لئے مرکزی قیادت نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ(ن) کے سینئر نائب صدر وسینیٹر سردار یعقوب خان ناصر کو قائمقام صدر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…