ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت (ن )لیگ کے تمام پارٹی ٹکٹس کالعدم ہوگئے ،اب کوئی امید وار الیکشن نہیں لڑ سکتا لیکن سینیٹ انتخابات وقت پر ہوں گے،فروغ نسیم نے وضاحت کردی

datetime 22  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک) بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت (ن )لیگ کے تمام پارٹی ٹکٹس کالعدم ہوگئے ،اب کوئی امید وار الیکشن نہیں لڑ سکتا لیکن سینیٹ انتخابات وقت پر ہوں گے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں نوازشریف کی بطور پارٹی

صدر نااہلی کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا کہ کسی نے غیر قانونی کام کیا ہے تو اس کا خمیازہ بھی بھگتے گا۔انہوں نے کہاکہ عدالت نے یہ نہیں کہا کہ سینیٹ انتخابات تاخیرسے ہوں گے ،امید کرتا ہوں کہ الیکشن کمیشن وقت پر انتخابات کرائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…