بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

مولانا سمیع الحق سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر بیہوشی کی حالت میں اس وقت کہاں ہیں، خاندانی ذرائع نے تصدیق کر دی

datetime 21  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام(س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی طبیعت ناساز، نوشہرہ کے نجی ہسپتال میں داخل ، طبیعت بگڑنے پر راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام(س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی طبیعت اچانک ناسازہونے پرانہیں نوشہرہ کے

نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا مگر طبیعت مزید بگڑنے پر اب انہیں راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔ مولانا سمیع الحق کے خاندانی ذرائع نے شیخ الحدیث اور پاکستان کے بڑے مذہبی و سیاسی رہنما کی طبیعت ناسازی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ راولپنڈی کے ہسپتال میں بیہوشی کی حالت میں زیر علاج ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…