جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

زینب کے قاتل عمران کو سر عام پھانسی، میڈیا کو مناظر دکھانے کی اجازت،اسلامی نظریاتی کونسل نے اہم اعلان کردیا‎

datetime 21  فروری‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک،سی پی پی)اسلامی نظریاتی کونسل نے زینب قتل کیس میں سزائے موت پانے والے مجرم عمران کو سر پھانسی دینے کی مخالفت کر دی۔اس ضمن میں صوبائی سیکرٹریز نے بھی ایک ہی موقف اپنایا۔اسلامی نظریاتی کونسل نے مجرم عمران کی پھانسی کے مناظر میڈیا پر دکھانے کی تجویز بھی پیش کی اور کہا کہ مجرم عمران کو سر عام پھانسی نہ دی جائے۔ دریں اثنا لاہور ہائیکورٹ نے زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو سرعام پھانسی دینے کی درخواست خارج کردی۔

تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ میں زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو سرعام پھانسی دینے کیلئے درخواست کی سماعت ہوئی، درخواست اشتیاق چودھری ایڈووکیٹ نے دائر کی جس میں ملزم کو نشان عبرت بنانے کیلئے سرعام پھانسی کی استدعا کی گئی تھی، جسٹس صداقت علی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سماعت کی۔لاہور ہائیکورٹ نے درخواست قبل ازوقت قرار دے کر نمٹا دی، عدالت نےکہا اپیلیں مسترد ہونے تک پھانسی کے حکم پر عملدرآمدنہیں ہو سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…