جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان نے شادی کے بعد اپنی تمام سیاسی سرگرمیاں منسوخ کردیں،پہلا دن کہاں گزارا

datetime 19  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شادی کے بعدپیر کو اپنی تمام سیاسی سرگرمیاں منسوخ کردیں اورپورا دن بنی گالہ میں اپنی رہائش گاہ پر گزارا، عمران خان کل منگل سے دوبارہ اپنی سر گرمیوں کا آغازپشاور کے ایک روزہ دورہ سے کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے شادی کے بعد پیر کو اپنی تمام سیاسی سرگرمیاں منسوخ کردیں اورپورا دن

بنی گالہ میں اپنی رہائش گاہ پر گزارا، عمران خان کل منگل سے دوبارہ اپنی سر گرمیوں کا آغاز کریں گے اور پشاور کا ایک روزہ دورہ کریں گے جہاں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک ان کا خیرمقدم کریں گے، دورہ پشاور کے دوران چیئرمین تحریک انصاف ارباب نیاز اسٹیڈیم کی توسیع کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے، جس کے بعد عمران خان صوبائی وزراء، ارکان صوبائی اسمبلی اور مقامی قائدین سے ملاقاتیں کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…