منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

عمران کی تیسری شادی پر شاہ محمود نے مبارکباد دیتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی بھی ہنسی نکل آئیگی

datetime 19  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بشریٰ کے ساتھ شادی کے بعد عمران خان کو ہر طرف سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے ۔تحریک انصاف کے نائب صدرشاہ محمود قریشی نے عمران خان کو شادی کی مبارک باد دی ۔سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر اپنے پیغام میں ان کاکہنا تھا کہ عمران خان کو شادی کی مبارک باد!اللہ تعالی آپ کو مستقبل میں بہت ساری خوشیاں دے۔دوسری جانب جہانگیر ترین نے

بھی شادی کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو ہمیشہ خوش وخرم رکھے۔تحریک انصاف کے رہنما عون چوہدری نے بھی عمران خان کو شادی پر مبارک باد دی۔مشتاق غنی کا کہنا تھا کہ اللہ آپ کو خوش رکھے۔عبدالعلیم خان نے بھی جوڑے کے لئے نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے۔دوسری جانب مسلم لیگ ن کی جانب سے بھی عمران خان کو مبارکباد دی گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…