ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

وہ لمحہ آہی گیا جس کا پوری پاکستانی قوم کو انتظار تھا عدالت نے قصور کی ننھی پری زینب کے قتل کا فیصلہ کر لیا سیریل کلر عمران کو کب سزا سنائی جائیگی، تاریخ بتا دی گئی

datetime 15  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پورے پاکستان کو ہلا کر رکھ دینے والا زینب قتل کیس ، عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا، 17جنوری کو سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میںجاری قصور کی ننھی پری زینب کے قتل

کے مقدمے کی سماعت جاری تھی جس میں عدالت نے سیریل کلر عمران پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے آج اس کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ عدالت نے زینب قتل کیس کا فیصلہ 17فروری کو سنائے جانے کا اعلان کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…