پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

یہ کام کردو ،تمہارے والد کو سینیٹربنادینگے، ن لیگ نے کس کام کی پیش کش کی؟عائشہ گلالئی نے حکمران جماعت پر ہی سنگین الزامات عائد کردیئے،حیرت انگیزانکشافات

datetime 14  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عائشہ گلالئی نے کے حالیہ بیان نے پاکستان مسلم لیگ ن کیلئے بڑی مشکلات کھڑی کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی منحرف رہنما و رکن اسمبلی عائشہ گلالئی نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگوکر تے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ کے کچھ لوگوں نے مجھے کہا ہے کہ اگر آپ فوج کیخلاف بیان دیں تو آپ کے والد کو سینٹ کا ٹکٹ دیا جائے گا ۔ عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ ان باتوں سے مجھے کافی تکلیف ہوئی ہے اور یہ افسوس کی بات ہے کہ ہمارے ملک میں کچھ ایسے

سیاستدان ہیں جو ہر حال میں فوج کو درمیان میں کھینچ لاتے ہیں ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے عمران خان کے مد مقابل آئندہ الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا،عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ قوم مخلص لیڈر کی تلاش میں ہے‘ عمران خان نے سرمایہ داروں اور جاگیرداروں کو سینٹ ٹکٹ جاری کئے ہیں۔ عائشہ گلالئی نے عمران خان کے مدمقابل الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا عائشہ گلالئی نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں عمران خان کے مدمقابل الیکشن لڑوں گی لوگ مخلص لیڈر کی تلاش میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…