جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

عاصمہ جہانگیر کی وفات :امریکہ بھی کھل کر سامنے آگیا ایسی بات کہہ دی جس کی کسی کو امید بھی نہ تھی ، ہر کوئی حیران

datetime 14  فروری‬‮  2018 |

واشنگٹن (آئی این پی ) امریکہ نے عاصمہ جہانگیر کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی خدمات کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ منگل کو امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیاہے کہ عاصمہ جہانگیر انسانی حقوق ، جمہوریت کی علمبردار تھیں ۔

عاصمہ جہانگیر نے مظلوم طبقے کے حقوق کے لئے آواز اٹھائی ۔ ہمیشہ جمہوریت اور انسانی حقوق کے لئے کھڑی ہوئیں ۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عاصمہ جہانگیر کے کام نے ان کی عالمی دنیا میں پہچان کروائی ۔ دکھ کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…