جمعہ‬‮ ، 28 فروری‬‮ 2025 

عمران خان راولپنڈی،میانوانی یا لاہور کے بجائے کہاں سے الیکشن لڑینگے،سینئر صحافی کا بڑا انکشاف

datetime 11  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے انکشاف کیا ہے عمران خان کراچی سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔ نجی ٹی وی سے بات چیت  کرتے ہوئے حامد میر نے بتایا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ کراچی سے قومی اسمبلی کا انتخاب لڑیں اور انہوں نے اس تجویز پر سنجیدگی سے غور بھی  شروع کر دیا ہے ۔امکان یہی ہے کہ آئندہ انتخابات میں

عمران خان کراچی سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔ انہوں نے مزید گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رہنمااور الطاف حسین کے انتہائی قریبی رہنما سلیم شہزاد کو پارٹی میں شامل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن انہیں کراچی کے ہی رہنما علی زیدی کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ہی حامد میر سمیت دیگر صحافیوں نے عمران خان سے ملاقات کی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…