پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

اگر صرف شہباز شریف کے کہنے پر عمرا ن کوپھانسی دینی ہے تو پورے پنجاب کو پھانسی دے دیں،زینب قتل کیس میں ملزم عمران علی کے وکیل کے دلائل،چونکادینے والے انکشافات

datetime 9  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) زینب قتل کیس میں ملزم عمران علی کے وکیل نے عمران علی کے بے قصور ہونے کا دعوی کر دیا۔ملزم عمران علی کے وکیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قصور واقعہ میں نامزد ملزم عمران علی کے خلاف کوئی بھی واضح ثبوت موجود نہیں ہیں۔اگر آج عدالت عمران علی کو رہا کر دے تو عمران علی کے خلاف کوئی بھی ثبوت نہیں ملے گااگر صرف وزیر اعلی شہباز شریف کے کہنے پر عمرا ن علی کوپھانسی دینی ہے تو اس طرح سے تو پورے پنجاب کو پھانسی دے دیں۔ ملزم عمران علی کے وکیل

نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ وہ عمران علی کو اس کیس میں بے گناہ ثابت کر کے رہیں گے ملزم عمران علی کے وکیل نے ڈی این اے میچ ہونے کی خبر کو بھی غلط قرار دیااور کہا کہ وہ ہر صورت میں عمران علی کو بے قصور ثابت کر کے رہیں گے،کیونکہ عمران علی کے خلاف کسی کے پاس کوئی ثبوت موجود نہیں ہیں۔یاد رہے کہ ملزم عمران علی قصور واقعے کا مرکزی ملزم ہے اور ا س پر زینب سمیت مزید آٹھ بچیوں کو اغوا کر کے قتل کرنے کا بھی الزام بھی عائد ہے۔جس کا ملزم عمران علی خود بھی اعتراف کر چکا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…