جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

’’میری عمران خان کے ساتھ ’’لو میرج‘‘ نہیں تھی بلکہ میں نے کس مقصد کو حاصل کرنے کیلئے عمران سے شادی کی تھی؟ریحام خان کے انکشافات کا سلسلہ جاری، بہت کچھ کہہ ڈالا

datetime 7  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(نیوزڈیسک)’’میری عمران خان کے ساتھ ’’لو میرج‘‘ نہیں تھی بلکہ میں نے کس مقصد کو حاصل کرنے کیلئے عمران سے شادی کی تھی؟ریحام خان کے انکشافات کا سلسلہ جاری، بہت کچھ کہہ ڈالا، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ میری لو میرج نہیں تھی بلکہ میں نے عمران خان کے ساتھ ایک نظریئے

کے تحت شادی کی تھی انہوں نے دعویٰ کیا کہ شادی سے پہلے مجھے یوں محسوس ہوتاتھا کہ میرے اور عمران خان کی سوچ ایک جیسی ہے ،عمران خان سے اپنے نکاح سے متعلق انہوں نے کہا کہ نکاح کا ایک تقدس ہوتاہے مگر مجھے تو وہ تقدس دکھائی ہی نہیں دیا‘‘انہوں نے عائشہ گلالئی کو مشورہ دیا کہ اگر ان کے پاس عمران خان کے خلاف کوئی ثبوت ہیں تو وہ دکھادیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…