بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

نواز شریف کی پارٹی رہنماؤں کو الیکشن 2018کی مہم گرمانے کے لئے عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت

datetime 6  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے عدلیہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی عدالت نے میری نااہلی کا فیصلہ مسترد کردیا ہے وقت ثابت کرے گا کے میرے خلاف سازش کی گئی لیکن حقیقت میں میرے نہیں بلکہ ملک کی ترقی کیخلاف سازش کی گئی ہے ان خیالات کا اظہار نواز شریف نے وکلاء پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے ملاقات میں کیا جہاں پر نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز، مسلم لیگ ن کے خیبر پختونخواہ

میں صدر امیر مقام،وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب اور آصف کرمانی سمیت دیگر رہنما موجود تھے ملاقات میں نواز شریف کی جانب سے پارٹی رہنماؤں کو الیکشن 2018کی مہم گرمانے کے لئے عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت کی اور اور سینٹ کے آئندہ الیکشن میں ٹکٹوں کی تقسیم سمیت پارلیمانی بورڈ کے قیام پر بھی مشاورت کی گئی اس موقع پر نواز شریف نے گفتگو میں کہا کہ عوامی عدالت میں میری نااہلی کو مسترد کردیاہے۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…