اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

رانا ثنا ء اللہ کی کمیٹی کے سامنے وضاحت کے بعد پیر حمید الدین سیالوی نے بھی اپنا حتمی فیصلہ سنا دیا

datetime 5  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)آستانہ عالیہ سیال شریف کے گدی نشین پیر خواجہ حمید الدین سیالوی نے لاہور مختصر کمیٹی اراکین کے سامنے صوبائی وزیر قانون پنجاب کی وضاحت کو تسلیم کر لیا۔زرائع کے مطابق پیر آف سیال شریف کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف اور وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے قادیانوں کے بارے میرے تحفظات پر کمیٹی کو جو وضاحت دی اس پر مطمئن ہوں۔انہوں نے کہا

کہ وزیر قانون پنجاب نے قادیانوں کے بارے جو وضاحتی بیان دیا میں اس کے بعد تحفظات دور ہو گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ایم پی اے نظام سیالوی رضامندی سے لاہور گئے اور وزیر قانون سے ارکان کے ہمراہ وضاحت لی۔پیر سیال کے مطابق صاحبزادہ نظام سیالوی اور صاحبزادہ قا سم سیالوی کے مابین غلط فہمی بھی دور کروا دی گئی ہے اب سیال شریف کے صاحبزادگان میں کسی قسم کا کوئی بھی اختلاف نہیں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…