پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

بابا رحمتے کے کہنے پر پاکستان نہیں آئوں گا‘ باقی دنیا پر ان کی نہیں چلتی ، حسین حقانی

datetime 5  فروری‬‮  2018 |

واشنگٹن (آئی این پی) امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ میمو گیٹ کیس کا دوبارہ کھولا جانا سیاسی تماشا ہے‘ افتخار چوہدری کے بعد چار چیف جسٹس آئے لیکن کسی نے کیس کو ہاتھ نہیں لگایا‘ بابا رحمتے کے کہنے پر پاکستان نہیں آئوں گا‘ باقی دنیا پر ان کی نہیں چلتی‘ میمو کیس کے فیصلے میں قانونی غلطیوں پر نظر ثانی درخواست کو چھ سال گزر چکے ہیں۔ پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق میمو گیٹ کیس دوبارہ کھولے جانے پر حسین حقانی نے اپنا ردعمل دیتے

ہوئے کہا کہ میمو گیٹ کیس کا دورہ کھولا جانا سیاسی تماشا ہے افتخار چوہدری کے بعد چار چیف جسٹس آئے لیکن کسی نے کیس کو ہاتھ نہیں لگایا چھ سال پہلے میمو کیس کی سماعت 9رکنی بینچ نے کی تھی اب میمو کیس کی سماعت کیلئے تین رکنی بینچ کیوں؟ بابا رحمتے کے کہنے پر پاکستان نہیں آئوں گا باقی دنیا پر ان کی نہیں چلتی۔ میمو کیس کے فیصلے میں قانونی غلطیوں پر نظر ثانی درخواست کو چھ سال گزر چکے ہیں کیا عدالت اس درخواست کی بھی سماعت کرے گی؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…