پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی، فوری طور پر شوکت خانم ہسپتال منتقل، کس سنگین بیماری میں مبتلا ہیں، تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 3  فروری‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی صحت اچانک خراب ہو جانے کے باعث انہیں شوکت خانم ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی طبیعت اچانک بگڑ جانے کی وجہ سے انہیں شوکت خانم ہسپتال

لے جایا گیا، آنتوں کے مسائل کی وجہ سے عمران خان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی اور انہیں ہسپتال لے جانا پڑا، ہسپتال میں ان کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور ان کی رپورٹ کچھ دن تک آ جائے گی۔ اس موقع پر ڈاکٹرز نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو صحت یاب ہونے کا آرام کا مشورہ دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…