پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئندہ عام انتخابات کیلئے تحریک انصاف کی جارحانہ حکمت عملی سامنے آ گئی، عمران خان کا خود ’’ن لیگ کے گڑھ‘‘ سے میدان میں اترنے کا فیصلہ

datetime 3  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو لاہور کے حلقہ این اے 122 سے انتخابات لڑوانے کا فیصلہ کیا ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے حلقوں کے لیے لاہور سے امیدواروں کے انتخاب کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اس کے علاوہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو کس حلقے سے انتخابات لڑوایا جائے گا

اس کا فیصلہ بھی کر لیا گیا ہے، تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے عمران خان کو حلقہ این اے 122 سے انتخابات لڑوانے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس حلقے سے مسلم لیگ (ن) کے ممکنہ طور پر امیدوار سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ہی ہوں گے اگر اس حلقے سے ایاز صادق ہی امیدوار ہوئے تو ان کا مقابلہ عمران خان سے ہو گا۔ تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت باقی امیدواروں کے نام پر بھی حتمی اعلان جلدکرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…