ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

نقیب اللہ محسود قتل کیس ،معاملہ عدالت سے باہر ہی نمٹ گیا،مقتول کے خاندان کے بڑوں کے ساتھ ملکر راؤ انوار نے خاموشی سے کیا کام کردیا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 1  فروری‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) نقیب اللہ محسود قتل کیس میں خاندان سے دیت کے معاملات طے پانے کے قریب ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نقیب اللہ کے خاندان سے راؤ انوار کی جانب سے دیت کے معاملات طے کیے جارہے ہیں اور اس سلسلے میں نقیب اللہ

کے خاندان کے بڑوں کو آن بورڈ لے لیا گیا ہے۔ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ سپریم کورٹ کی اگلی سماعت سے قبل دیت کا معاملہ طے پا جائے گا۔ ذرائع نے کہا کہ راؤ انوار کی جانب سے دیت کے معاملات کون طے کر رہا ہے یہ ابھی نہیں بتا سکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…