جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

اگر آئندہ انتخابات میں بھی ن لیگ نے اکثریت حاصل کرلی تو وزیراعظم کون ہوگا؟شہبازشریف کا فیصلہ کیا ہوا،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وضاحت کردی

datetime 29  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اکثریت شہباز شریف کو وزیراعظم دیکھنا چاہتی ہے تو فیصلہ سی ای سی کریگی ۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویومیں وزیر اعظم نے کہاکہ وزیر اعلیٰ

پنجاب شہباز شریف پارٹی کے سینئر رکن ہیں ٗ اگر اکثریت یہی چاہتی ہے تو پھر سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی فیصلہ کر لے گی۔ اقتصادی صورتحال پر بات کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ایمنسٹی اسکیم کو جلد لانچ کر دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…