جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور میں اٹھارہ سالہ خواجہ سراء کو اغواء کرنے کے بعد9افراد کی مبینہ طورپر اجتماعی زیادتی ، چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا،افسوسناک انکشافات

datetime 27  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (آن لائن ) چیف جسٹس نے خیبرپختونخوا میں خواجہ سراء سے اجتماعی زیادتی کے معاملے زخود نوٹس لیتے ہوئے صوبائی آئی جی سے تین روز میں رپورٹ طلب کر لی ہے ، ذرئع کے مطابق چیف جسٹس نے میڈیا رپورٹ پر نوٹس لیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ پشاور میں اٹھارہ سالہ خواجہ سراء کو نو افراد نے مبینہ طورپر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایاہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس نے معاملے

پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے آئی جی خیبر پختونخوا سے تین روز میں رپورٹ طلب کر لی ہے ، مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والا خواجہ سراء اپنی برادری کا سرگرم کارکن تھا ، میڈیا رپورٹ کے مطابق خواجہ سراء نے پشاور کے گلبہار پولیس سٹیشن میں ایف آئی آر درج کرائی ہے جس میں موقف اختیار کیا ہے کہ نو افراد نے زبردستی اٹھایا اور رات بھر اجتماعی زیادتی کرتے رہے ۔( بابر عباسی)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…