اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

زینب کے قاتل کی پشت پناہی کون کر رہا ہے؟ شہباز شریف نے زینب کے والد کو کیوں روکا؟

datetime 25  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہاہے کہ زینب کے قاتل کی پشت پناہی کرنے والے میں بااثر شخصیت کا نام آرہا ہے، اگر 8 مقدمات میں اس شخص کا ڈی این اے موجود تھا تو پہلے گرفتار کیوں نہیں ہوا، زینب کے قاتل کی پشت پناہی میں بہت بڑا گینگ ہے۔الیکشن کمیشن کے باہر بابر اعوان نے

میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ تین افراد کا ماورائے عدالت قتل کیوں اور کس نے کیا ٗ وزیر قانون اور شہباز شریف کا زینب کے والد کو روکنا کس لیے تھا، پنجاب حکومت کا ماورائے عدالت قتل کرنا شیوہ ہے، زینب کے لیے انصاف مانگنے والوں کو کیوں مارا گیا۔انہوں نے کہاکہ چیف جسٹس پاکستان زینب کیس کی آزادانہ تحقیقات کروائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…