پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیر دفاع خرم دستگیر کور کمانڈر راولپنڈی کے ساتھ اچانک بھارتی فوجیوں کے سامنے جا پہنچے

datetime 22  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر دفاع خرم دستگیر کا کور کمانڈر راولپنڈی کے ہمراہ لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں کا دورہ، ایل او سی کی تازہ صورتحال بارے بریفنگ دی گئی، پاک فوج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، خرم دستگیر کی جوانوں سے ملاقات ، بلند حوصلے کو سراہا۔ ترجمان وزارت دفاع کے مطابق وزیر دفاع خرم دستگیر نے آج کور کمانڈر راولپنڈی کے ہمراہ لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا ہے۔

اس موقعپر وزیر دفاع اور کور کمانڈر راولپنڈی کو ایل او سی کی تازہ صورتحال بارے بریفنگ دی گئی۔ دورے کے موقع پر وزیر دفاع اور کور کمانڈر راولپنڈی نے مورچوں میں موجود جوانوں سے ملاقات بھی کی ۔ خرم دستگیر نے جوانوں کے بلند حوصلے اور ہمت کو سراہتے ہوئے کہا کہ فوجی جوانوں اور شہریوں کی قربانیوں نے ہمارے عزم و حوصلے کو تقویت اور نئی جلا بخشی ہے۔ پاک فوج کسی بھی خطرے کا سامنا کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار اور مستعد ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…