منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

لاہور کی بااثر شخصیت نے غریب خاتون کی نوجوان لڑکی کو اغوا کر لیا، واپسی کیلئے ڈیڑھ لاکھ روپے طلب، سانحہ قصور پر نمبر بنانے والے حکمرانوں نے چپ سادھ لی، لرزہ خیز انکشافات

datetime 13  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک مظلوم والدہ جس کی بیٹی کو بااثر شخصیت نے اغوا کر رکھا ہے وہ بھی زینب کے گھر قصور آگئی، تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیڈیاں روڈ کی سائرہ ایک بااثر شخص نے اغوا کر لی ہے جس کی والدہ اپنی فریاد لے کر زینب کے گھر قصور پہنچ گئی اس کا کہنا ہے کہ میرے علاقے کی ایک بااثر شخصیت نے میری بیٹی کو اغوا کیا ہوا ہے جسے بازیاب کروانے کے لیے حکومت اس کی بھی مدد کرے۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے سائرہ کی والد نے کہا کہ ڈیڈیاں والا

کے رہائشی رانا امین کا انہیں فون آیا کہ اگر آپ اپنی بچی سائرہ کو حاصل کرناچاہتے ہیں تو آپ لوگ مجھے ڈیڑھ لاکھ روپے دے دیں جس پر میں آپ کی بیٹی آپ کو دے دوں گا۔ اس موقع پر سائرہ کی والدہ نے کہا کہ ہم لوگ غریب ہیں ہمارے پاس ڈیڑھ لاکھ روپیہ نہیں ہے کہ ہم اسے دے کر اپنی بیٹی سائرہ کو بازیاب کروا سکیں، انہوں نے حکومت سے استدعا کرتے ہوئے کہا کہ سائرہ کو بازیاب کروانے کے لیے ہماری مدد کرے۔ یہ خاندان بھی زینب کے خاندان کی طرح غموں سے چُور تھا، غم نے انہیں نڈھال کر رکھا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…