جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

ریٹرننگ افسر نے پی پی 20 ضمنی الیکشن میں (ن) لیگی سلطان حیدر علی خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

datetime 10  جنوری‬‮  2018 |

چکوال(آئی این پی)ریٹرننگ افسر نے پی پی 20 چکوال ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے سلطان حیدر علی خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،نوٹیفکیشن کے مطابق مسلم لیگ ن کے سلطان حیدر علی خان 75 ہزار 934 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ ان کے مدمقابل پی ٹی آئی کے طارق محمود افضل 46025 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے،تیسرے نمبر پر آنے والی جماعت تحریک لبیک پاکستان ہے

جس کے امیدوار چودھری ناصر عباس نے 16 ہزار576 ووٹ حاصل کئے۔آر او کے مطابق پی پی 20 کیلئے 227 پولنگ سٹیشنز بنائے گئے تھے،حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد2 لاکھ 79 ہزار 530 ہے،حلقے میں خواتین رجسٹرڈ ووٹرزکی تعداد ایک لاکھ 35 ہزار339 جبلی مرد ووٹرز کی تعداد ایک لاکھ 44 ہزار191 ہے، ضمنی الیکشن کے دوران 70 ہزار 543 مرداور70 ہزار 543 خواتین نے ووٹ کاسٹ کیا۔واضح رہے کہ پی پی 20 کی نشست مسلم لیگ نے چودھری لیاقت علی کی وفات کے باعث خالی ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…