اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف ،مریم نواز کی عدلیہ مخالف تقریر کیخلاف ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر

datetime 9  جنوری‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز کی عدلیہ مخالف تقریر کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی ۔ ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق کی طرف سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف نے کوٹ مومن میں پھر عدلیہ مخالف تقاریر کیں ،

سپریم کورٹ سے نااہلی کے بعد نواز شریف اور مریم نواز مسلسل عدلیہ مخالف تقاریر کر رہے ہیں ۔ نواز شریف اور مریم نواز ہر خطاب میں عدلیہ مخالف تقاریر کر رہے ہیں ۔ لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا حکم دیا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…