اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

آپ کے ہسپتال نے اٹارنی جنرل کے بھائی کی لاش دینے سے انکار کردیا تھا،چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے معروف ہسپتال کی عمارت اُڑانے کا حکم دیدیا

datetime 6  جنوری‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے حمید لطیف ہسپتال کی عمارت اڑانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں حمید لطیف ہسپتال سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ۔ دوران سماعت حمیدلطیف ہسپتال سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی، ڈی جی ایل ڈی اے نے عدالت کو بتایا کہ حمیدلطیف ہسپتال کی تعمیرغیرقانونی ہے جس پر چیف جسٹس نے ڈی جی ایل ڈی اے کو حکم دیا کہ اگر حمید لطیف ہسپتال غیر قانونی ہے تو اڑا دیں چیف جسٹس

نے حمید لطیف ہسپتال کی انتظامیہ کو مخاطب کرکے کہا کہ آپ کے ہسپتال نے اٹارنی جنرل کے بھائی کی لاش دینے سے انکار کردیا تھا، 50 لاکھ روپے گلاب دیوی ہسپتال کو امداد دیں پھر دیکھیں گے کہ کیاکرناہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے حمید لطیف ہسپتال کی عمارت اڑانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں حمید لطیف ہسپتال سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ۔ دوران سماعت حمیدلطیف ہسپتال سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…