جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

لائن آف کنٹرول پر پاک بھارت جھڑپیں جاری،ایک بھارتی اہلکار ہلاک دو زخمی ہوگئے،آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کردیا

datetime 5  جنوری‬‮  2018 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے مقامی آبادی کو نشانہ بنایا جس سے 2 خواتین زخمی ہوگئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول پر نیزاپیر سیکٹر کے قریب مقامی آبادی کو نشانہ بنایا۔پاک فوج نے بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا۔ واضح رہے کہ

گزشتہ روز بھارتی فوج کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری پر پاکستانی علاقے میں بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 3 شہری زخمی ہوئے تھے۔ بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی کے خلاف جوابی کارروائی میں ایک بھارتی اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔واضح رہے کہ 2017 سے اب تک بھارتی افواج نے 700 سے زائد بار لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…