اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ کی روشنی میں امریکہ کے پاکستان کیخلاف دو خطرناک ترین منصوبے،ایک منصوبہ مکمل ہوگیا،دوسرے پر عملدرآمد کی تیاریاں،چونکادینے والے انکشافات‎

datetime 3  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دھمکیوں کے بعد امریکہ نے پاکستان پر حملے کی تیاری کرلی، اوریا مقبول جان جو کسی تعارف کے محتاج نہیں انہوں نے نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے 1977ء میں ایک نیشنل انٹیلی جنس کونسل بنائی تھی۔ یہ باڈی ہر سال مختلف ممالک سےانٹیلی جنس رپورٹ اکٹھی کر کے ایک انٹیلی جنس رپورٹس مرتب کرتی ہے کہ دنیا بھر میں کیا ہونے والا ہے اور امریکہ کو کیا کرنا چاہئیے؟

امریکی صدر کے سامنے ایسی ہی ایک رپورٹ رکھی جاتی ہے ،گزشتہ سال جنوری 2017 میں ایک  انٹیلی جنس ایجنسی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین 2028میں ایک نیوکلئیر وار ہو گی، آئندہ تین سے چار سالوں میں امریکی کے حالات عجیب ہو جائیں گے  اورعالمی معاملات سے دور ہو جائے گا۔ لہٰذا امریکہ کو اپنے دشمن مار دینے چاہئیں ۔پاکستان کو دو چیزوں سے تباہ کیا جا سکتا ہے ایک ڈرون حملے اور دوسرا اگر پاکستان کو معاشی طور پرتباہ کر دیا جائے۔ اسی لیے پاکستان میں ایسی حکومت بٹھا دی گئی جس نے ملک و قوم کو قرضوں میں جکڑ دیا۔واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دی گئی دھمکیاں بھی اسی تناظر میں دی جارہی ہیں ،دوسری جانب وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعاون تقریباً ختم ہو چکا ہے ۔امریکہ پاکستان میں فوجی کارروائی بھی کرسکتا ہے۔ دھمکیوں کے بعد امریکہ نے پاکستان پر حملے کی تیاری کرلی، اوریا مقبول جان  نے نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے 1977ء میں ایک نیشنل انٹیلی جنس کونسل بنائی تھی۔ یہ باڈی ہر سال مختلف ممالک سےانٹیلی جنس رپورٹ اکٹھی کر کے ایک انٹیلی جنس رپورٹس مرتب کرتی ہے کہ دنیا بھر میں کیا ہونے والا ہے اور امریکہ کو کیا کرنا چاہئیے؟امریکی صدر کے سامنے ایسی ہی ایک رپورٹ رکھی جاتی ہے

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…