ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

مدینہ منورہ میں نوازشریف افسوسناک سلوک کا نشانہ بن گئے،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا‎

datetime 3  جنوری‬‮  2018 |

. اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گو نواز گو کا نعرہ تو آپ نے سنا ہی ہوگا لیکن پانامہ کیس میں نااہلی کے بعد نوازشریف کو چور چور کے نعرے سننے کو مل رہے ہیں ۔ایسی ہی کچھ نوازشریف کے دورہ سعودی عرب کے دوران پیش آیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف دورہ سعودی عرب پر گئے تو وہاں انہوں نے مدینہ منورہ میں روضہ رسولؐ پر اور محمدؐ کے اہل خانہ کے مزارات پر حاضری دی۔ اس موقع پر نوازشریف کو دیکھتے

ہی ایک شخص نے چور چور کا نعرہ لگایا اور ویڈیو بھی بنا ڈالی ۔ ویڈیو بنانے والے شخص کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور اس کا سارا خاندان چور ہے اور نواز شریف چوروں کا سردار ہے۔ یہ یہاں نہ جانے کیا منہ لے کر حاضر ہوا ہے۔ ویڈیو میں کہاگیا کہ نواز شریف قوم وملت کا ، دین کا اور ختم نبوت کا بھی چور ہے۔ جونہی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تو اس پر صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…