پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے پاکستان کا خطرناک میزائل کا کامیاب تجربہ،میزائل کہاں تیار کیا گیا،تفصیلات جاری

datetime 3  جنوری‬‮  2018 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک بحریہ کا اندرون ملک تیارکردہ حربہ نیول کروزمیزائل کاکامیاب تجربہ ،میڈیا رپورٹس کے مطابق  ترجمان بحریہ نے بتایاکہ پاک نیوی نے آج  بحری جارحیت کامنہ توڑجواب دینے کی صلاحیت کامظاہرکیا۔پاک بحریہ نے اندرون ملک تیارکردہ حربہ نیول کروزمیزائل کاکامیاب تجربہ کیا۔میزائل نے ہدف کوکامیابی سے نشانہ بنایا۔

ترجمان پاک بحریہ  کے مطابق فائرنگ کامظاہرہ پاک بحریہ کی فائرپاورکے اعتماد کامظہرہے۔میزائل سطح آب سے سطح آب پرمارکرنے کی صلاحیت رکھتاہے۔نیول چیف نے پی این ایس سے فائرنگ کامظاہرہ دیکھااور نیول آپریشنل تیاریوں پراظہاراطمینان کیا۔کامیاب تجربے پر صدر وزیر اعظم کی جانب سے سائسندانوں کو مبارک باد دی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…