پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

ختم نبوتؐ کا چور ،ملک کا چور،نوازشریف کی مدینہ منورہ میں حاضری کے دوران ’’چور چور‘‘ کے نعرے گونج اٹھے

datetime 3  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گو نواز گو کا نعرہ تو آپ نے سنا ہی ہوگا لیکن پانامہ کیس میں نااہلی کے بعد نوازشریف کو چور چور کے نعرے سننے کو مل رہے ہیں ۔ایسی ہی کچھ نوازشریف کے دورہ سعودی عرب کے دوران پیش آیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق  نواز شریف دورہ سعودی عرب پر گئے تو وہاں انہوں نے مدینہ منورہ میں روضہ رسولؐ پر اور محمدؐ کے اہل خانہ کے مزارات پر حاضری دی۔ اس موقع پر نواز

شریف کو دیکھتے ہی ایک شخص نے چور چور کا نعرہ لگایا اور ویڈیو بھی بنا ڈالی ۔ ویڈیو بنانے والے شخص کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور اس کا سارا خاندان چور ہے اور نواز شریف چوروں کا سردار ہے۔ یہ یہاں نہ جانے کیا منہ لے کر حاضر ہوا ہے۔ ویڈیو میں کہاگیا کہ نواز شریف قوم وملت کا ، دین کا اور ختم نبوت کا بھی چور ہے۔ جونہی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تو اس پر صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…