جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

کرپٹ سیاستدانوں کو پھانسی کی سزا دینے کی تجویز پیش کر دی گئی

datetime 2  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمشید دستی کا کہنا ہے کہ کرپٹ سیاست دانوں کو سزائے موت ہونی چاہیے، شہباز شریف کے سعودی عرب جانے کے بعد طرح طرح کی پیش گوئیوں ابھی جاری تھیں کہ نواز شریف بھی سعودی عرب سدھار گئے، کوئی ایک نئے این آر او کی پیشگوئی کر رہا ہے اور کوئی کچھ اور کہانی سنا رہا ہے، تمام سیاست ایک

بات پر متفق ہیں کہ کرپٹ سیاست دان کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، ایسے میں جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے جمشید دستی نے کرپٹ سیاست دانوں کو سزائے موت دینے کی تجویز دے دی ہے، ان کا کہنا تھا کہ کرپٹ سیاستدانوں کو سزائے موت دے دینی چاہیے اور نااہل سیاست دان حکومت کرنے کا کوئی حق نہیں رکھتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…