اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

زمینی ، ہوائی مواصلات ،فوجی اڈے فراہم کئے، بدلے میں نفرت ملی، امریکہ سے راستے الگ، پاکستان نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع انجینئر خرم خان دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کیخلا ف جنگ میں امریکہ کا اتحادی رہا ہم نے انہیں فوجی اڈے ،زمینی و ہوائی مواصلات فراہم کیں لیکن بدلے میں ہمیں صرف نفرت اور بداعتمادی ملی۔ امریکہ افغانستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کو نظر انداز کررہا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع انجینئر خرم خان دستگیر نے کہا کہ پاکستان کی مدد سے امریکہ 16سال سے القاعدہ

کو تباہ کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کیخلاف جنگ میں امریکہ کا اتحادی رہا ہے، انہوں نے کہا کہ ہم نے امریکہ کو فوجی اڈے، زمینی وہوائی مواصلات فراہم کیں لیکن ہمیں بدلے میں صرف نفرت اور بد اعتمادی ملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ افغانستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کونظرانداز کرتا ہے جبکہ افغانستان میں موجود دہشت گرد پاکستانیوں کو قتل کرتے ہیں۔ خرم خان دستگیر نے کہا کہ پاکستان کی مددسے امریکہ 16سال سے ا لقاعدہ کو تباہ کر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…